ابنا: اسرائیل کے وزير اعظم نیتن یاہو نے ایران کے ایٹمی پروگرام کو روکنے کے سلسلے میں اقتصادی پابندیوں کے غیر مؤثر ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ اسرائیلی وزير اعظم نے اسرائیلی طلباء کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقتصادی پابندیاں ایران کے ایٹمی پروگرام کو روکنے میں غیر مؤثر ثابت ہوئی ہیں۔
.......
/169